Saturday, October 23, 2021

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)

Tuesday, October 19, 2021

وَمَاأَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلعَالَمِينَ اور بیشک اے نبیﷺ ، ہم نے تو آپﷺ کو تمام جہانوں کے حق میں رحمت بنا کر بھیجا ھے۔ #ربيع_الأول #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد

Sunday, October 10, 2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون معروف ایٹمی سائنسدان، فخرِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان طویل علالت کے بعد دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ ترقی و خوشحالی کا ایک اور سورج غروب ہو گیا 💔 #AbdulQadeerKhan #drabdulqadeer https://bit.ly/3mC4qNX