Wednesday, November 30, 2022

“The only thing that’s keeping you from getting what you want is the story you keep telling yourself.” ~Tony Robbins

Friday, November 25, 2022

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق ہجوم کیوں ہے زیادہ شراب‌خانے میں فقط یہ بات کہ پیرِ مغاں ہے مردِ خلیق مُریدِ سادہ تو رو کے ہو گیا تائب خدا کرے کہ مِلے شیخ کو بھی یہ توفیق اگر ہو عشق تو ہے کُفر بھی مسلمانی نہ ہو تو مردِ مسلماں بھی کافر و زندیق

Thursday, November 10, 2022

حَسْبِيَ اللَّهُ لَآ إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ.. #Allah is sufficient for me. There is none worthy of worship but Him. I have placed my trust in Him, He is Lord of the Majestic Throne. -Ibn As-Sunni (no. 71), Abu Dawud 4/321

Wednesday, November 9, 2022

خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا. #IqbalDay2022 #AllamaIqbal

Thursday, November 3, 2022

#Knowledge is #power. But the question is what you gonna do with this power..