سب سے بڑی دولت ہے یقین۔ اللہ نظر نہیں آتا لیکن اسکے ہونے کا اسکی قدرت کا اسکے اختیار کا اسکی محبت کا اسکے سب سننے کا اسکے سن کر سمجھ لینے کا اسکے دینے کا یقین۔۔ اللہ کو یقین سے بھرے دل والے بہت محبوب ہیں۔۔ جو ہر غم میں کہتے ہیں۔ لاتحزن ان اللہ معنا. "غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے.
— ʜᴜꜱɴᴀɪɴ ʀᴀꜱʜᴇᴇᴅ (@husnainrasheed) Jun 2, 2022
Thursday, June 2, 2022
سب سے بڑی دولت ہے یقین۔ اللہ نظر نہیں آتا لیکن اسکے ہونے کا اسکی قدرت کا اسکے اختیار کا اسکی محبت کا اسکے سب سننے کا اسکے سن کر سمجھ لینے کا اسکے دینے کا یقین۔۔ اللہ کو یقین سے بھرے دل والے بہت محبوب ہیں۔۔ جو ہر غم میں کہتے ہیں۔ لاتحزن ان اللہ معنا. "غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment